دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف شدید علیل ہیں ا
اہلخانہ نے حامی بھرلی، مشرف کی ائیر ایمبولینس سے جلد پاکستان منتقلی کا امکان







