بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایمان مزاری نےعدالت میں معافی مانگ لی،مقدمہ خارج

اسلام آباد(ممتازرپورٹ ) ایمان مزاری نےعدالت میں معافی مانگ لی،عدالت نے ایمان مزاری سےکہاکہ انہیں ذمہ دارہونے کے ناطے عام حالات میں ایسابیان نہیں دیناچاہیے تھا،ایمان مزاری کے معافی مانگنے ،

افسوس کااظہارکرنے اورمستقبل میں ایسانہ کہنے کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے کہاکہ چونکہ ایمان مزاری نے معافی مانگ لی ہے اس لیے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ضرورت نہیں