لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی جس پر ایوان مکمل طو رپر گھپ اندھیرے میں ڈوب گیا،اس دوران ن لیگی رکن موبائل فون کی روشنی تقریر کرتے رہے ۔بعدازاں پینل آف دی چیئر ایوان کا اجلاس ملتوی کردیا۔
ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس دوران بجلی بند،ایوان میں مکمل اندھیرا چھا گیا








