بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ۔
انڈونیشیا کے نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک چین سے جے 10 فائٹر طیارے خریدے گا۔
جے 10 نسبتاً سستے اور جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے ہیں،چین نے ہمیں جے10 سمیت جہاز، اسلحہ اور فریگیٹس کی بھی پیشکش کی ہے۔
انڈونیشیا یہ رپورٹ مد نظر رکھے گا کہ پاکستانی جے10 طیارے نے گزشتہ ماہ متعدد بھارتی طیارے مار گرائے تھے۔