فرانس میں برڈ فلو کا خطرہ بڑھنے کے بعد حکومت نے الرٹ کی سطح بلند ترین کردی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس بھر میں پولٹری فارمز اور گھریلو مرغیوں کے لیے نئی حفاظتی پابندیاں جمعہ سے نافذ ہوں گی۔
مزید پڑھیں:ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے کر دیا گیا
میڈیا رپورٹ کے مطابق گھروں میں مرغیاں اور بطخیں رکھنے والے افراد کو بھی پرندے محفوظ جگہوں پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔








