بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں توانائی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی بحران کے خاتمے کے لئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی سربراہی میں توانائی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق توانائی، خزانہ ،منصوبہ بندی، سیفران، بحری امور،آبی وسائل، سرمایہ کاری بورڈکے وزرا توانائی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔