بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خاران میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے خاران میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید کر دیا۔

لیویز کے مطابق گزشتہ روز کلان سید حیدر شاہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے عبدالرحمن کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔