بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران پر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے، فرانس

فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایران پر صدر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔

صدر میکرون نے کہا کہ موجودہ سب سے بڑی غلطی فوجی کارروائی سے ایرانی حکومت کی تبدیلی کی کوشش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے، ٹرمپ ایران پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔