مانسہرہ میں کھولیاں کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث7 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق کھولیاں کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے جن کو ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور پولیس نے بالا کوٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مانسہرہ سے افسوسناک خبر۔ سیاحوں کی گاڑی کوحادثہ،مزیدتفصیل پہلے کمنٹ
