بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیاٹیکس کس طرح اورکن شعبوں پرلاگوکیاجائے گا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےٹیکسوں کے حوالےسے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ صرف 4فیصد کا سپر ٹیکس تمام شعبوں پر لاگو ہوگا۔ لیکن مخصوص 13 شعبوں کے لیے مزید 6فیصدکا اضافہ کیا جائے گاجس سے تمام ٹیکس 10فیصد ہوجائےگا۔

تو اس کے بعد ٹیکس کی شرح 29فیصد سے 39فیصد ہو جائے گی۔ پچھلے چار ریکارڈ بجٹ خسارے کو کم کرنے کے لیے یہ یک وقتی ٹیکس کی ضرورت ہے۔