لاہور(ممتاز نیوز) ن لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ ایوان میں اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سلمیٰ بٹ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بے ہوش ہوگئیں
انہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کرد یا گیا۔









