facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

واوڈا کی خالی نشست پرپیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے رہنما نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نثار احمد کھوڑو کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارک دی اور کہا کہ سینیٹ میں نثار کھوڑو صوبہ سندھ کے لوگوں کی نمائندگی کریں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیٹر فیصل واوڈا کے نااہل ہونے کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی اس نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو اس وقت دھچکا لگا جب پارٹی کے بائیکاٹ کے باوجود اس کے 4 اراکین صوبائی اسمبلی ووٹ دینے پہنچے تھے۔