بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوکنگ عبدالعزیز میڈل ملنےپرمبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نےکنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہمارے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازنے پر دلی مبارکباد۔ یہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے