مٹور کہوٹہ(ممتاز نیوز )مٹور کہوٹہ میں جنرل ظہیر الاسلام کی رہائش گاہ معززین علاقہ کا ایک بڑا اجتماع ہواجس میں تمام بڑی برادریوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان کر دیا،تقریب سے مستعفی ایم این اے صداقت علی عباسی، کرنل شبیر اعوان اور جنرل(ر) ظہیرالاسلام صاحب نےخطاب کیا
مٹور کہوٹہ میں جنرل ظہیر الاسلام کی رہائش گاہ معززین علاقہ کا ایک بڑا اجتماع۔
تمام بڑی برادریوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
تقریب سے مستعفی ایم این اے صداقت علی عباسی، کرنل شبیر اعوان اور جنرل(ر) ظہیرالاسلام صاحب نےخطاب کیا pic.twitter.com/8Mg6Xb4FhT
— Sadaqat Ali Abbasi (@Sadaqat_Ali) June 26, 2022









