فیصل آباد(ممتاز نیوز )اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے فیصل آباد ساہیوال روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تقریبا تین کلو گرام ہیروئن برآمدکرلی،ملزم بنام شہباز جو کہ ساہیوال کا رہائشی ہے کو گرفتار کرلیا۔انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی، تین کلو گرام ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار








