بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس بالی ووڈ سپر اسٹار جوڑی کی تصویر ہے؟

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے بچپن کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مداح جوڑی کی اس تصویر کو خوب پسند کررہے ہیں جس میں وہ خود بچے ہوا کرتے تھے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہت خوبصورت ومعصوم دکھائی دے رہے ہیں۔ پرستاروں کا کہنا ہے کہ عالیہ بچپن سے ہی بہت حسین ہیں جبکہ رنبیر بھی کسی سے کم نہیں۔