لندن(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ پاکستان مسلم لیگ ن کےکارکنوں پربرس پڑیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آخران لوگوں کوکیامسئلہ ہے ،
اس ہفتے کے آخرمیں میری 88سالہ والدہ کے گھرکے باہرایک اوربڑے مظاہرے کااعلان کیاگیا،یہ تیسری بارہےاپنے ٹوئٹ میں انہوں نےمزید لکھاکہ میری والدہ کاپاکستانی سیاست سے کیاتعلق ہے؟یہ احتجاج میری والدہ کوتنگ کرنے کےلیے ہے اورپولیس کے وقت کامکمل ضیاع ہے ،
What the hell is wrong with these people @pmln_org ? Another mass demonstration announced outside my 88 year old mother’s house this weekend. This is the third time! What has my Mum got to do with Pakistani politics? It’s disruptive for her & a total waste of police time.
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) June 30, 2022









