بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی ہانگ کانگ کی چین واپسی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر صدر شی جن پنگ، چین کی حکومت اور عوام کومبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ہانگ کانگ کی چین واپسی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پرچینی صدر کومبارکبادپیش کرتےہوئے کہاکہ میں جناب عزت مآب شی جنگ پنگ،چین کی حکومت اور عوام کو ہانگ کانگ کی چین واپسی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پرمبارکباد پیش کرتاہوں،

جمعہ کواپنے ٹوئٹراکائونٹ پرپیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ہانگ کانگ “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب نفاذ کی بہترین مثال ہے۔