بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اداکارہ شاہین خان کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شاہین خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔اس حوالے سے اداکارہ عدلہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین خان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ شاہین خان کی مرحومہ والدہ کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔انہوں نے شاہین خان کی والدہ کے دعائے مغفرت بھی کی۔شاہین خان کی والدہ کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔