بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صبور علی کی بھی سردی سے کانپیں ٹانگ گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ صبور علی کی بھی سردی سے کانپیں ٹانگ گئیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی زبان پھسلنے کی ویڈیو کانپیں ٹانگ رہی ہیں

نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا ئی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کے دوران بھرپور جوش میں کہاکہ تھا کہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں، جس کے بعد ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے شدید سردی میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی

اور ساتھ لکھا کہ سردی سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ صبور علی کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔