بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی جلسہ،مشکوک شخص سے پستول برامد،حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پریڈ گرانڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ ، شرکت کے لئے آنے والے شخص سے پستول برآمد، پستول انٹری پوائنٹ پر لگے واک تھرو گیٹ پر تلاشی کے دوران برآمد ہوا ،مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی تفتیش میں وہ خیبرپختونخوا پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم نکلا ہے ،مزید تفیش جاری ہے۔