لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے سامنے احتجاج کیا۔لیگی کارکنان نے عمران خان اور فرح خان کے خلاف نعرے بازی کی۔کارکنان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کاجمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے سامنے احتجاج








