بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، شاہین آفریدی انجری کا شکار

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلا جا رہا ہے جہاں سری لنکن کپتان اور پاکستان کے قائد میدان میں اترے۔ ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا کے کپتان نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی لگ رہی ہے۔
اس میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاؤں کی انجری کے باعث کھیلنے کے لیے دستیاب نہیں ہیں اور وہ آج کے میچ میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔