کراچی (نیوزڈیسک) کشتیاں منوڑہ سے بابا بھٹ آئی لینڈ جارہی تھی،25 افراد سوار تھے، ریسکیوذرائع۔کراچی میں کیماڑی کے قریب سمندر میں دو کشتیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔حکام کے مطابق کشتیوں میں 25 افراد سوار تھے، امدادی ٹیموں نے 12 افراد کو بچا لیا جبکہ دیگر 11 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
کشتیاں منوڑہ سے بابا بھٹ آئی لینڈ جارہی تھی، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔









