اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنےاپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب میں غریب کو مفت بجلی دینے کے احسن اقدام کو عدالتوں میں لے جانے کی بجائے خیبر پختون خوا کے ناداروں کوبجلی مفت فراہم کریں یا پھر خیبر پختون خواہ حکومت کو فتنہ خان کو پالنے کے لیے اور اسکا خرچ اٹھانے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ محنت کریں، حسد نہ کریں۔
پنجاب میں غریب کو مفت بجلی دینے کے احسن اقدام کو عدالتوں میں لے جانے کی بجائے خیبر پختون خواہ کے ناداروں کوبجلی مفت فراہم کریں یا پھر خیبر پختون خواہ حکومت کو فتنہ خان کو پالنے کے لیے اور اسکا خرچ اٹھانے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ محنت کریں، حسد نا کریں!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 5, 2022









