اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ابھی اسد عمر اور پی ٹی آئی پنجاب لیڈرشپ کے ساتھ، ضمنی الیکشن میں تاریخ کی سب سے بڑی پری پول دھاندلی کے دستاویزی ثبوت دیکھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعوان نے کہا کہ ایک ایک بلاک کوڈ میں ہزاروں آئوٹ سائڈرکے ووٹ ابھی ٹھونسے گئے۔ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد، یہ کس کی ایماء پر کیا گیا؟ پی ٹی آئی اِسے چیلنج کر رہی ہے۔
ابھی سکریٹری جنرل اسد عمر اور PTI پنجاب لیڈرشپ کے ساتھ، ضمنی الیکشن میں تاریخ کی سب سے بڑی پری پول دھاندلی کے دستاویزی ثبوت دیکھے۔ ایک ایک بلاک کوڈ میں ہزاروں outsiders کے ووٹ ابھی ٹھونسے گئے۔ الیکشن شڈیول جاری ہونے کے بعد، یہ کس کی ایماء پر کیا گیا؟ PTI اِسے چیلنج کر رہی ہے۔
— Babar Awan (@BabarAwanPK) July 5, 2022









