اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان میں ہیروز کی کمی نہیں، ایثار اور قربانی کی مثال اس فوجی جوان لانس نائک ارشاد کی ہمت کوسلام!جس نے کوئٹہ میں بارش کے دوران ایک شخص بجلی کے کرنٹ لگنے سے کھمبے سے چپک گیا تھا جس کو فوجی جوان نے جرات اور بہادری کے ساتھ جان کی پرواہ کئے بغیر بچا لیا۔
اپنی جان کر کھیل کر فوجی جوان نے جرات اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، سوشل میڈیا پردلچسپ ویڈیو وائرل








