پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کردی گئی ،اوگرا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 57پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔