بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون ،وزیراعظم نے صدر مملکت کو عید الاضحی کی مبارک دی

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون ،وزیراعظم نے صدر مملکت کو عید الاضحی کی مبارک دی .صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارک دی .دونوں قائدین نے ایک دوسرے کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا