بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ کے گھر پرحملے کی شدید مذمت

ریاض(ممتاز نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ کے گھر پرحملے کی شدید مذمت۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسعودی عرب سے سینیٹر ہدایت اللہ کو ٹیلی فون کرکےان کی خیریت دریافت کی۔چیئرمین سینٹ نے کہاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے سینیٹر ہدایت اللہ کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں،

س واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔چیئرمین سینیٹ نے واقعے کی رپورٹ بھی آئی جی پولیس خیبر پختونخوا سے طلب کر لی