امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار تھے امریکا کی ریاست مین (Maine) کے شہر (Bangor) بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 8 افراد سوار تھے، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔