بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

لاہور: خطرناک جانوروں کو گھر میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 26 شیر برآمد

لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26 شیر،14ہرن اور مختلف اقسام کے پرندے برآم ہوئے۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ رہائشی علاقوں میں ممنوعہ جنگلی جانوررکھنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کو بھر پور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رہائشی آبادی میں خطرناک جنگلی جانور رکھنا انسانی جانوں کے لیے خطرے کا باعث ہے۔ خطرناک جانوروں کو رہائشی آبادی میں رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے