بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدم اعتماد کے ووٹ پر سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ :عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹ پر معزز سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ عمران خان اینڈ کمپنی کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔شہبازشریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزیدکہا ہےکہ انتہائی شرمناک ہے کہ کس طرح عمران خان نے آئین کو مجروح کرنے کی کوشش کی اور “حکومت کی تبدیلی” کا جھوٹ تیار کیا۔ فیصلہ سب کے لیے پڑھنا ضروری ہے۔