بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترک جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن ترک عوام کے غیر متزلزل اعتماد کے اظہار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم شہبا ز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ ترک جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن صدرطیب اردگان کی قیادت پر ترک عوام کے غیر متزلزل اعتماد کے اظہار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوںنے مزید کہا ہے کہ یہ جمہوریت کے تحفظ اور اسے برقرار رکھنے کے ترک قوم کے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ شہداء کی روحوں کو سکون ملے۔