بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

“یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط

 

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔

تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔کیے۔

تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔