رمضان شیڈول، صبح 3 بجےتا رات 10:30تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائیگی لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس صارفین کی سہولت کے لیے رمضان المبارک میں صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کریگی۔کم پریشر کی صورت میں ہیلپ لائن 1199 پر رابطہ کریں۔