لاہور(ممتا زنیوز)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا،20 سالہ طالبہ لائبہ نے ذونیر علی سے 04 جولائی کو نکاح کیا ،نکاح نامہ کی تصویر میڈیا پر آگئی،تفصیلات کے مطابق لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا
،20سالہ طالبہ نے ذونیرعلی سے چارجولائی کواپنی مرضی سے نکاح کیا،نکاح نامہ کی تصویر میڈیاپرآگئی









