بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجگور: جیدگی میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

 

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔

ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔