بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ نے کہا کہ لوگوں نے میرا گھر اسکیم میں قرضوں کی منظوری کی بنیاد پر رقم خرچ کی، ہم اگلے ہفتے تک میرا گھر اسکیم کا مسئلہ حل کرلیں گے۔