بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سمندر پرکچھ لوگوں کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے  اپنی یہ سالگرہ وہ وکی کوشل کے ساتھ ساحلی مقام پر منائی ہے۔

دائیں شرواری باغ، درمیان میں کترینہ اور وکی جبکہ بائیں تصویر سنی کوشل کی ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ کترینہ کیف  38 ویں سالگرہ منائی۔

کترینہ کیف اپنی 38ویں سالگرہ کہاں منائیں گی؟

تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل اور ان کی گرل فرینڈ شرواری واگ، فلمساز کبیر خان اور ان کی اہلیہ منی ماتھر بھی کترینہ اور وکی کے ہمراہ اداکارہ کی سالگرہ ساحل کنارے منا رہے تھے۔

واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔