اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر کچھ دیر بعد خطا ب کریں گے ۔ذرائع کے مطابق عمران خا ن وکٹر سپیچ کے حوالے سے مشاورت کررہے ہیں،وہ اپنے خطاب میں پنجاب کے لوگوں کا شکریہ اداکریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔
ضمنی الیکشن میں کامیابی،عمران خان کچھ دیر بعد خطاب کریں گے








