ضمنی الیکشن میں شکست ، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اہم اجلاس بلالیا لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے اہم اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پنجاب کے مستقل سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔