اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب میں 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں تاریخ فتح حاصل کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پیغام آ گیا۔
فیس بک پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف شاعر فیض احمد فیض کی غزل ’ہم دیکھیں گے‘ کے چند اشعار درج ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ بس نام رہے گا اللہ کا، جو غائب بھی ہے حاضر بھی، جو منظر بھی ہے ناظر بھی۔
بس نام رہے گا اللہ کا‘’ ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر عمران خان کا پیغام








