بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی پی 167لاہور ، پی ٹی آئی کے شبیر احمدکامیاب

لاہور(نیوزڈیسک)پی پی 167لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شبیر احمد نے 40ہزار 511ووٹ لے کر میدان مارلیا جب کہ مسلم لیگ ن کے نذیر چوہان نے 26ہزار 473ووٹ لئے ۔