اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزارت صنعت وپیداوار کے ذیلی ادارے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کےلیے سولر پینلزاور اس سے متعلقہ آلات کی تیاری کے لیے پالیسی مرتب کر لی ہےجس کو رواں ماہ حکومت کو پیش کر دیا جائے گا، پالیسی کی تیاری کیلئے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی کمپنیوں ، وفاقی و صوبائی اداروں کیساتھ تفصیلی مشاورت،جس کی وفاقی کابینہ منظوری دے گی ۔
سولر پینلزو آلات تیاری، پالیسی مرتب منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیگی








