پشاور(ممتازنیوز)پشاور ہائیکورٹ کے نئے تعینات ہونے والے تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔نئے تعینات ہونے والے ججز میں فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال شام ہے۔۔ تین نئے ججز کی تعیناتی پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 20 ہوگئی۔
پشاور ہائیکورٹ، تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا








