بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان ریٹائرڈ فوجی جنرل کی نظر میں “درویش”

اسلام آباد(ممتاز نیوز)میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہر بندے کا دعویٰ تھا کہ عمران خان کو ہم نے بنایا ہے ۔ علیم خان ، جہانگیر ترین اور اتحادی بھی یہ کہہ رہے تھےجبکہ وہ درویش کہتا تھا ۔ اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی سےمدد مانگتے ہیں۔عمران خان ایک فائٹرہے۔

اعجاز اعوان کا فی عرصہ سے مختلف ٹی وی چینلز پر بطور” انڈیپنڈٹ “تجزیہ نگار آتے تھے مگر وہ دراصل عمران خان اور پی ٹی آئی کا ہی دفاع کرتے تھے۔ اب وہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر کافی عرصہ سے وہ ٹی وی چینلز سے غائب ہیں۔