پاکستان(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے پاکستان کےلئے سفیرنواف بن سعید المالمی نےاپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اورخودمختار خلیجی ریاستیں کسی سازش کا حصہ نہیں ، ان پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔خلیج تنازع کےپرامن حل کےلئے ایران مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔
خلیجی ریاستیں ایران مخالف کسی سازش کا حصہ نہیں، سیعد المالکی








