بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ،پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی توثیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس میں ہوا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی توثیق کردی ۔کور کمیٹی میں عام انتخابات کےلئے بھرپورتیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جارحانہ انداز میں جاری رکھیں گے ۔اجلاس کے فیصلوں سے عمران خان قوم کو آگاہ کریں گے ۔