بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ سابق صدر کل کل اتحادی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں اور پی ڈیم ایم قائدین کوکل لاہور مدعوکررکھاہے۔